COVID19 The Impact
international
Studios

کیا آجکل کے حالات میں ہسپتالوں میں جانا محفوظ ہے؟
3 May 20
HD
آج کے پروگرام میں ہم جائزہ لیں گے کہ کو وڈ نائنٹین کی وبا نے ہسپتالوں کا نظام کس طرح متاثر کیا ہے۔ اور اور اس کے نتیجے میں عام مریضوں اور عوام الناس کی صحت کے لیے کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں-
خاص طور پر ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ان حالات میں ہسپتال ایسے کیا اقدامات کر رہے ہیں کہ تمام ضروری سہولیات مریضوں کو میسر رہیں اور کوڈ نائن ٹین کے علاوہ دیگر خطرناک بیماریوں کا علاج مریضوں کو بروقت اور بغیر کوڈ نائنٹین کے لگنے کے خطرے کے دیا جا سکے-
ناظرین حسب معمول ہم نے پروگرام میں کچھ ماہرین کو مدوع کیا ہے جن کے مدد سے ہم اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اور امید کرتے ہیں کہ یہ معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوں گی
More from COVID19 The Impact

COVID19 The Impact
کیا آجکل کے حالات میں ہسپتالوں میں جانا محفوظ ہے؟

COVID19 The Impact
Ahmadiyya Muslim Community From The Corners Of The Earth

COVID19 The Impact
COVID19 The Impact Urdu

COVID19 The Impact
Covid-19 - The Impact

COVID19 The Impact
Immune System & Supplements Help

COVID19 The Impact
Safeguarding & Self Distancing

COVID19 The Impact
Covid-19 | The Impact - The Frontline

COVID19 The Impact
Covid-19 | Mental Health

COVID19 The Impact
Challenges In Educating Students

COVID19 The Impact
Impact On World Economy | Covid-19 The Impact
Muslim Television Ahmadiyya
International
A division of Al-Shirkatul Islamiyyah
Charity No. 295197
Reg. No. 2051424