Turning The Tables | جواب آپ بھی دیں | Promo
Video currently not available
To request the availability, please email streaming@mta.tv with the title of this video.
'کیا پاکستانی احمدی پاکستان کے وفادار نہیں؟ - ' جواب آپ بھی دیں!
جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ 'پاکستانی احمدی اپنے ملک پاکستان کے وفادار نہیں ہیں'
اتور 11 اکتوبر 2020 کی شب، پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے، برطانیہ کے وقت کے مطابق شام پانچ بجے اور جی۔ایم۔ٹی کے مطابق شام چار بجے اس الزام کا جواب دیکھنا مت بھولئے! ،اس پروگرام میں ہم اپنے مخالفین کو کچھ سوالات بھی پیش کریں گے۔
جواب ہم نے بہت آج تک دئیے ہیں مگر
بدل گیا ہے زمانہ، جواب آپ بھی دیں!
TURNING THE TABLES
One among the many baseless allegations against Jama’at Ahmadiyya is that "Pakistani Ahmadis are not loyal to their country".
On Sunday 11th Oct 2020 not only will we answer this allegation but once again 'Turn The Tables' and ask some questions to our opponents.
17:00 BST
16:00 GMT
21:00 PST