Turning the Tables | Special Episode (Promo)

Video currently not available

To request the availability, please email streaming@mta.tv with the title of this video.

30/06/2020 - 1:30pm
MTA International
Urdu

"جواب آپ بھی دیں" خصوصی پروگرام مذہب کے ٹھیکیدار، نام نہاد علماء اور جماعت احمدیہ کے تمام مخالفین مل کر بھی ہماری طرف سے اٹھائے گئے سوالات میں سے ابھی تک کسی ایک کا بھی جواب نہیں دے پائے ۔ اس کی بجائے بدزبانی اور لغویات کا سہارا لے کر اس چیلنج سے بھاگنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، اور اب اپنی شرمندگی میں ہم پر ایک اور مذموم الزام داغا ہے، کہ احمدی اپنے چینل پر نعوذباللہ توہینِ رسالت ﷺ کرتے ہیں. ایسے ہی جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کا سہارا لے کر مخالفینِ احمدیت عوام الناس کے جذبات کو ابھارتے ہیں۔ اصل حقیقت کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ہم تمام تفصیلات آپ کے سامنے پیش کریں گے، تا کہ عوام الناس سچ اور جھوٹ میں خود فیصلہ کر سکیں- آخر کبھی تو، 'جواب آپ بھی دیں! ' ٣ جولائی ٢٠٢٠ء بروز جمعہ، پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے اور جی۔ایم۔ٹی وقت کے مطابق شام چار بجے دیکھنا مت بھولئے۔ 'Turning the Tables' Special Episode With our opponents unable to answer the questions raised in previous episodes, they are instead concocting yet another false and abhorrent allegation that the Ahmadiyya Channel (MTA) is, God forbid, committing Blasphemy against the Holy Prophet Muhammad ﷺ.

What is the reality? Find out in this special episode of 'Turning the Tables' on Friday 3 July 2020 at GMT 16:00 | BST 17:00 | PKT 21:00

More on:

Newsletter
Feedback

We use cookies to make the site simpler. Find out more about privacy policy.