Turning The Tables | جواب آپ بھی دیں | Promo
Video currently not available
To request the availability, please email streaming@mta.tv with the title of this video.
جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے مختلف بے بنیاد الزامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جماعتِ احمدیہ، امتِ مسلمہ کی وفادار نہیں۔ اس اتوار بتاریخ تیس اگست کو اِس سوال کا جواب جاننے کے لیے ہمارے پروگرام 'جواب آپ بھی دیں' میں شامل ہوئیے- اس پروگرام میں ہم اپنے مخالفین کو کچھ سوالات بھی پیش کریں گے۔
جواب ہم نے بہت آج تک دئیے ہیں مگر
!بدل گیا ہے زمانہ، جواب آپ بھی دیں
Tune in on Sunday 30th August to watch a new episode of 'Turning The Tables' at PST 10 PM | GMT 5 PM | BST 6 PM